𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖗𝖘𝖍𝖆𝖉🇵🇰

Profile banner

𝕸𝖚𝖍𝖆𝖒𝖒𝖆𝖉 𝕬𝖗𝖘𝖍𝖆𝖉🇵🇰

@muhammadarshad.bsky.social

یا اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
Stand with Kashmir 🍁and
Palestine🇵🇸
Avatar
‏اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی صدیاں حسین کی زمانہ حسین کا Yazid's government was only for a moment Centuries of Hussain, the era of Hussain
Avatar
‏قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد Murder Hussein is actually death Yazid Islam is alive after every karbala
Avatar
‏یوم عاشور امام حسینؓ کی لازوال قربانی اور شہادت کا دن ہے۔ کربلا میں امام حسینؓ نے صداقت، جرأت اور شجاعت کی تاریخ رقم کی جس پر انسانیت ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔کربلا کا فلسفہ یہی ہے کہ حق کی سربلندی اور باطل کے سامنے نہ جھکنا اور کسی قربانی سے دریغ نہ کیا جائے۔
Avatar
Avatar
خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق کے یوم شہادت یکم محرم امیر المومنین حضرت عمر فاروق نے قرآن و سنت کی روشنی میں جس طرز حکمرانی کی بنیاد رکھی وہ رہتی دنیا تک انسانیت کے لئے مشعل راہ ہے،حضرت عمر کی حکمت و بصیرت اور عظیم فتوحات کے ذریعے 22 لاکھوں مربع میل خطہ اراضی کو اسلامی سلطنت میں شامل کیا
Avatar
یکم محرم 1446 ھجری تمام مسلم امہ کو نیا اسلامی سال مبارک ہو 1st Muharram 1446 hijri Happy new Islamic Year to all Muslim Ummah
Avatar
Avatar
Avatar
Avatar
تمام مسلم امہ کو عید الاضحیٰ مبارک ہو Happy Eid Al-Adha to all Muslim Ummah
Avatar
لبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
Avatar
Avatar
ایک بہادر ہزاروں بزدلوں سے بہتر ہے One brave man is better than thousands of cowards
Avatar
Avatar
Avatar
‏کیسی عجیب روایت ہے یکم مئی مزدور ڈے پر اج بھی مزدور اپنے کام پر مزدوری کر رہے ہیں اور امیر طبقہ گھروں میں بیٹھ کر لیبر ڈے منا رہے ہیں پھر بھی ہیپی لیبر ڈے
Avatar
Avatar
Avatar
Avatar
Avatar
اسماعیل ہانیہ اتنے مضبوط اعصاب کا مالک ہےکہ اس کو تین بیٹوں کی شہادت کی خبر دی گئی تو چہرے پہ ذرا سی بھی پریشانی نہ تھی بلکہ استقامت جرات حوصلہ ہمالیہ سے بھی بلند اور کہا میرے بیٹوں کا خون فلسطین کے بچوں کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں یہود و نصارٰی اس جذبے کو قیامت تک شکست نہیں دے سکتے
Avatar
میں جھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں۔ جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر۔مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔
Avatar
21 اپریل 2024 ضمنی الیکشن انشاءاللہ پاکستان تحریک انصاف کی فتح کا دن ✌️
Avatar
فلسطین کے اصل قاتل یہ بیغیرت بدو لوگ ہیں
Avatar
Avatar
شاباش ایران 🇮🇷 ایران نے اسرائیل پر حملہ کر کے غیرت مند ہونے کا ثبوت دے دیا ھے اللہ اس جنگ میں ایران کی مدد فرما اب وقت اگیا ہے اسرائیل کو اس دنیا سے مٹنا ہے
Avatar
عیداں تے شبراتاں آئیاں،سارے لوکی گھراں نوں آئے، او نہیں آئے محمد بخشاء،جیھڑے آپ ہتھیں دفنائے.
Avatar
تمام مسلم امہ کو عید الفطر مبارک ھو Happy Eid al-Fitr to all Muslim Ummah
Avatar
پردہ اُٹھ رہا ھے تیری اصلیت سے آہستہ آہستہ کہ کس طرح عیسائی دنیا کے ساتھ مل کر تو نے سلطنت عثمانیہ توڑی اور اب تو کس طرح یہودیوں کے ساتھ مل کر فلسطینیوں کی جان کا دشمن بن رہا ہے... اہل حرم تو کر چکے بیعت یزید کی دنیا کو آج پھر ہے ضرورت ﺣﺴﯿﻦ کی
Avatar
کسی بھی چیز کی قیمت بتائیں جو پھلے سال 3900 کی ھو اور اس سال بھی 3900۔ 1سال میں ہر چیز کی قیمت ڈبل ہو گئی اور گندم کی قیمت وہی کسان کے ساتھ ہمیشہ ناانصافی کی جاتی ہے۔